فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)ضلع میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا افتتاح کردیا گیا’ مجموعی طور پر ساتویں اور پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ہے’کمشنر نے ٹیبلٹ پر بٹن دبا اور ریس کورس روڑ پر گھر کو مارک کرکے مردم شماری کا آغاز کیا’ ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر، اے ڈی سی فنانس ڈاکٹر ثمن عباس اور محکمہ شماریات کے افسران بھی موجود’شہری مردم شماری میں درست اندراج کراکر قومی ذمہ داری نبھائیں’مردم شماری عملہ سے تعاون کریں۔
39