گوجرہ (نامہ نگار)گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج کے پرنسپل رانا محمد طاہراپنی ملازمت مدت پوری کر کے ریٹائرہو گئے۔ان کی جگہ پر وفیسر محمد سعید نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔رانامحمد طاہرکے اعزاز میں ایک الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیااس موقع پر گورنمنٹ مسلم کالج چک نمبر41ج ب کے ریٹائرڈپرنسپل پروفیسرصابر حسین سمیت دیگر مقررین نے خطاب کر تے ہو ئے ان کی تعلیمی خدمات پر زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔
62