کمالیہ(نامہ نگار) میونسپل کمیٹی کمالیہ میں طلاق اور خلع ڈگری مقدمات کی سماعت۔ مہر ابرار حسین عادل نے زیر التوا مقدمات کی سماعت کی۔ تفصیل کے مطابق مہر ابرار حسین عادل ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ نے میونسپل کمیٹی کمالیہ میں مسلم فیملی قوانین کے تحت طلاق اور خلع ڈگری کے مقدمات کی سماعت کی اور زیر التوا مقدمات میں فیصلے کیے۔اس موقع پر مہر ابرار حسین عادل کا کہنا تھا کہ برائے قانون طلاق اور خلع مقدمات میں مصالحت کی بھرپور کوشش کی جاتی ہے تاہم اگر فریقین راضی نامہ پر متفق نہ ہو۔
41