23

حکومت کی جانب سے یوم پاکستان پرعام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

سرگودھا (بیورو چیف) حکومت کی جانب سے یوم پاکستان پر عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا تمام سرکاری ادارے جمعرات 23مارچ یوم پاکستان کے حوالہ سے چھٹی کی وجہ سے بند رہیں گے تمام سرکاری اداروں اور سکولوں میں عام تعطیل ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں