گوجرہ (نامہ نگار) چورو ں نے دو شہریو ں کو موٹر سا ئیکلو ں سے محروم کردیا۔ معلوم ہوا ہے کہ محلہ قا دری دربار کے خا لد محمود نے اپنی موٹر سا ئیکل نمبری 2057 ٹی ایس جی اپنے گھر کے باہر کھڑی کی ہوئی تھی جبکہ محلہ نیو ما ڈل ٹا ؤ ن نے محمد جمیل نے اپنی موٹر سائیکل نمبری 7505 ایف ڈی ایل اپنے گھر کے باہر کھڑی کی ہوئی تھی کہ نامعلو م چورو ں دونو ں شہریو ں کی مو ٹر سا ئیکلو ں کو چوری کرلیا اور فرار ہوگئے اطلا ع ملنے پر تھا نہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ہے۔
33