34

سیاستدانوں کی آپس کی لڑائیوں نے عوام کو نقصان پہنچایا

فیصل آباد(پ ر)مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ضلعی وصوبائی امیر علامہ عبدالرشید حجازی, ناظم اعلی حافظ محمد یونس آزاد سرپرست سید سبطین شاہ نقوی مہرمحمد عبداللہ خالد محمود اعظم آبادی قاری محمد ارشد چوہدری عمر فا ر و ق گجر ودیگر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک اللہ کی رحمتوں برکتوں اور انعامات کے حصول کا مہینہ ہے مگر بد قسمتی سے پاکستانی قوم نے ان بابرکت ایام میں کمائی اور لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے خصوصا پھلوں کے ریٹ ڈبل کر کے انسانی وایمانی اور اخلاقی غیرت وحمیت کا جنازہ نکالا جا رہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں