فیصل آباد(پ ر)صدر پی پی 113 یوتھ ونگ وامیدوارچیئرمین سٹی این ایچ87 پاکستان تحریک انصاف بلال یوسفزئی ایڈ ووکیٹ نے کہا کہ عمران خان نے قوم کو عز ت و وقار سے جینے کا شعور دیا ہے، عمران خا ن کے تاریخی جلسہ نے حکومت پر سکتہ طاری کر دیاہے، عمران خان وکٹری سٹینڈ پر پہنچ چکے ہیں، مقدمے، گرفتاریاں اور پر تشدد کارروائیاں اب بیکار ہیں۔ انہوںنے کہا کہ عمران خان کو دوبارہ برسراقتدار آنے سے روکنے کیلئے پی ڈی ایم ملک کو مارشل لا کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے۔
37