92

منافع خوردنیا کماتے کماتے آخرت کوخراب نہ کریں

فیصل آباد(پ ر)بین المذاہب امین کمیٹی پنجاب کے وائس چیئر مین میاں طاہر ندیم چو ہد ر ی نے کہا کہ پاکستان اپنی تاریخ کی سب سے ز یا دہ مہنگائی سے گزر رہا ہے،کم آمدنی والے شہر ی روز افزوں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے سخت پریشا ن ہیں،ناجائز منافع خوری کے ذریعے ان کی مشکلا ت میں اضافہ نہ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ اللہ کا نیک بندہ ضرورت مندوں، غر یبو ں ، محتا جو ں ، معذوروں، مفلسوں اور روزہ داروں کا استحصال نہیں کر سکتا،ناجائز منافع خور دنیا کماتے کماتے ا پنی آ خر ت کو خراب نہ کریں،نا جائز منافع تک محدود رہنے و الوں کے رزق میں اللہ تعالی برکتیں عطا کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں