36

ماموں کانجن تحصیل بنائوتحریک کبھی نہیں رکے گی

ماموںکا نجن (نامہ نگار)مامونکانجن تحصیل بنائو تحریک کے چیئرمین چوہدری رضوان کاہلوں صدر’ عثمان کاہلوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے مامونکانجن تحصیل بنائو تحریک میں ہر روز نیا جذبہ ولولہ پیدا ہو رہا ہے اور یہ شہریوں ، تاجروں ، وکلا اور دوسرے شعبہ جات کے افراد کی آواز بڑی سرعت سے بلند سے بلند ہو رہی ہے۔ یہ تحر یک کبھی نہ جھکے گی نہ ر کے گی کیو نکہ اس میں ما مو نکا نجن کے شہریوں کا مفاد ہے’ یہ انسانیت کا مسئلہ ہے اسے سیاسی مفاداتی پہلو سے پیوستہ نہیں کیا جاسکتا۔ لہذا حکام اس انسانی مسئلہ پر توجہ دے کر شہریوں سے ستائش کے پھول سمیٹیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں