سمندری(بیورو چیف ) ملک ز اہد بلال نوجوان رہنما مسلم لیگ ن نے کہا ہے کہ عوام آئندہ الیکشن میں ن لیگ کو ہی کا میاب کروائینگے سمند ری کل بھی پا کستا ن مسلم لیگ (ن) کا مضبو ط قلعہ تھا آج بھی اور انہوں نے کہا کہ عوام نے انتشار کی سیاست کر نے والوں کو مسترد کر دیا ہے لیکن عوام اس کی سا زش کو کامیا ب نہیں ہو نے دیں گے سمندری کی عوام نے ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کیسا تھ اپنے محبت کا اظہا رکیا اور و وٹ کی طا قت سے عمرا ن خا ں کو بر ی طر ح مسترد کر دیں گے انہو ں نے کہا کہ عمرا ن خاں نے سیا سی میدان میں فتنہ اور فسا د کو فروغ دیا ہے حکو مت ہر طرح ملک و عوام کو مسائل کی دلدل سے نکا لنے کیلئے کو شاں ہے اور عوام آئندہ الیکشن میں ن لیگ کو ہی کا میاب کروائینگے ۔
43