29

عمران خان حقیقی لیڈر ہیں انہیں کرسی کی لانچ نہیں

سرگودھا (بیورو چیف) عمران خان نے عوام میں شعور پیدا کرکے ثابت کردیا ہے کہ وہ حقیقی لیڈر ہیں کیونکہ انہیں کرسی کی لالچ نہیں ہے ان کا مقصد صرف اور صرف عوامی خدمت ہے اور ان ظالموں’ لٹیروں سے ملک پاکستان کی جان چھڑانا ہے جس مشن پر وہ گامزن ہیں ان خیالات کا اظہار نائب صدر یوتھ ونگ نارتھ پنجاب پاکستان تحریک انصاف راجہ عبدالوہاب نے کیا انہوں نے کہا کہ جس طرح آٹے کی لائنیں لگا کر عوام کو ذلیل و رسوا کیا جارہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں