41

مفت آٹا سکیم کے دوران ایپس میں خرابی قطار میں کھڑے افراد مشتعل

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) ہتھالہ کلاچی میں مفت آٹا تقسیم کے دوران ایپس سسٹم میں خرابی کے باعث لائن میں کھڑے افراد مشتعل ہوگئے ‘ 986گٹو آٹا لوٹ کر لے گئے ‘ تھانہ کلاچی پولیس نے سرحد فلور ملز کے منشی کی رپورٹ پر 400/450نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ دج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کلاچی میں رمضان بلوچ ولد عظیم سکنہ لکھرا رتہ کلاچی نے رپورٹ درج کرائی ہے کہ میں منشی نمائندہ سرحد فلور ملز ڈیرہ میں تعینات ہوں ‘ بحکم افسران تین ٹرک جس میں ہر ٹرک پر 1400/1400 گٹو فی تھیلا10کلو گرام تھا لوڈ کرکے سرکاری آٹا تقسیم کلاچی لایا مختلف جگہوں پر تقسیم کرنے تھے ‘۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں