32

ڈپٹی کمشنرسرگودھا کا فری آٹا پوائنٹس کا دورہ

سرگودہا (بیوروچیف) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ شعیب علی مفت آٹے کی تقسیم کے لیے مختلف جگہوں پر قائم فری آٹا ڈسٹری بیوشن سنٹرز کا دورہ کیا اور مستحقین کو آٹا کی فراہمی کے عمل کا جائزہ وانتظامات چیک کئے۔ انہوں نے ڈیوٹی افسران کی موجودگی اور آٹا لینے آنے والے مردوخواتین کے بیٹھنے کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔اس موقع پر بتایا گیا کہ دوسرے مرحلہ کے تحت پہلا آٹا کا تھیلہ لینے والوں کو یکمشت 10/10 کلوکے دو تھیلے دیئے جارہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ صرف چھ رمضان المبارک کو 80 ہزار مفت آٹے کے تھیلے مستحق خاندانوں میں تقسیم کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں