41

اوباش کی ذہنی معذور عورت سے بداخلاقی

منڈی صادق گنج (نامہ نگار)اوباش کی ذہنی معذور عورت سے زیادتی’ شہریوں نے ملزم وکی کو سونیا سے زیادتی کرتے ہوئے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا مقدمہ درج’گزشتہ رات شہریوں نے اوباش نوجوان جو ذہنی معذور عورت سے زیادتی کر تے ہو پکڑ لیا وکی نامی اوباش نوجوان سونیا جو کہ ذہنی طور پر معذور ہے اس سے زیادتی کر رہا تھا کہ سونیا کے شور مچانے پر موقع پر لوگ اکٹھے ہو گئے اور ملزم وکی کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا پولیس نے ملزم وکی کے خلاف تھانہ منڈی صادق گنج میں مقدمہ نمبر87/23 بجرم 376 درج کر لیا اور مقدمہ کی تفتیش بشری امیر لیڈیز اے ایس آئی انچارج ریپ کیسز سرکل منچن آباد کو بھجوا دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں