فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)سنٹرل پولیس آفس لاہور میں منعقدہ تقریب کے موقع پر آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر عابد نے CTDفیصل آباد کے مایہ ناز انسپکٹر میاں خالد علیم کو DSPعہدہ کے بیج لگا دیئے اور انہیں مبارکباد دی۔
42