32

PTiکا نیا پارلیمانی بورڈ تشکیل

لاہور (بیوروچیف) پاکستان تحریک انصاف نے اپنی پارٹی کا نیا پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ تشکیل دیئے گئے پارلیمانی بورڈ میں ملک کی بعض مذہبی جماعتوں کے رہنمائوں کو بھی نمائندگی دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں