43

IMF پروگرام بحالی کیلئے امریکی ارکان کانگریس کا پاکستان کی مدد کا اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیموکریٹک رکن کانگریس میکسین واٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضے کی فراہمی کیلئے آئی ایم ایف کو خط لکھا جائے گا۔میکسین واٹرز نے پاکستانی امریکن ڈیمو کریٹ طاہر جاوید سے ملاقات کی۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہمیں پاکستان کی اندرونی سیاست میں ملوث ہونے کے بجائے مستحکم جمہوریت کے قیام کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں