33

ایکسویٹر مشین کی ٹکر سے 40 سالہ امجد علی جاں بحق

چنیوٹ(نامہ نگار)ایکسویٹر مشین کی ٹکر لگنے سے 40 سالہ امجد علی جاں بحق تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ سلارہ روڈ پر محلہ احمد پورہ میں ایکسویٹر مشین ایک پلاٹ میں کام کر رہی تھی اسی پلاٹ میں دیوار پر کھڑا شخص ایکسویٹر مشین کی ٹکر لگنے سے نیچے گر گیا اور مشین تلے آکر کچلا گیا ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے جاں بحق ہونے والے 40 سالہ امجد علی سکنہ محلہ احمد پورہ کی ڈیڈ باڈی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں