فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او عثمان اکرم گوندل نے دو تھانیداروں کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تھانہ صدر جڑانوالہ کے ایس ایچ او سب انسپکٹر یوسف شہزاد کی طبیعت ناسازی کے باعث پولیس لائن بھجواتے ہوئے انکی جگہ پولیس لائن سے انسپکٹر محسن منیر بسرا کو ایس ایچ او تھانہ سٹی جڑانوالہ تعینات کر دیا جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دیا۔
31