ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی خصوصی دلچسپی اور انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز موٹرویز پولیس سلطان علی خواجہ کے خصوصی احکامات پر سیکٹر ایم 14 موٹروے پولیس ہکلہ میانوالی تا ڈیرہ اسماعیل خان عید الاضحی پر بہت متحرک نظر آئی ۔
33