70

موٹر سائیکل اورچنگ چی رکشہ میں تصادم ‘ بہن بھائی جاں بحق 5زخمی

ڈجکوٹ(نامہ نگار)موٹر سائیکل اور چنگ چی رکشہ میں خوفناک تصادم’ موٹر سائیکل سوار بہن بھائی جاں بحق’پانچ مسافر زخمی ہو گئے ،حادثہ نواحی گاوں سراج کے قریب پیش آیا ،جاں بحق ہونیوالے50سالہ بابا گوڈلہ اور نصیراں بی بی265رب ڈجکوٹ کے رہائشی تھے ، حادثہ میں موٹر سائیکل سوار بابا گوڈلہ کی بیٹی اور رکشہ ڈرائیور سمیت پانچ سواریاں زخمی ہوگئیں ،زخمیوں کو ریسکیو عملہ نے ہسپتال منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں