35

طلبہ کا ایوب ریسرچ کے ہارویسٹ ڈیپارٹمنٹ کا دورہ

فیصل آباد(پ ر )ایگریکلچرل ایوب ریسرچ میں الیاس نسیم پروجیکٹ کے پروگرام بدلو تقدیر کے طلبہ وطالبات نے انچارج بدلو تقدیرپروگرام شیخ عمر مختارکی قیادت میں سائنٹسٹ ہارویسٹ ڈیپارنمنٹ کادورہ کیا اور وہاں بننے والے مختلف اشیاء دیکھی اوران کا پریکٹیکل کیاقبل ازیں ماہرین نے طلبہ و طالبات کو جیم ، شہداوردیگراشیاء بنانے بارے بریف بھی کیا اورمختلف ڈیپارنمنٹ کا دورہ کروایا۔اس موقع پر ملک اصغر چیف سائنٹسٹ ہارویسٹ ڈیپارٹمنٹ بھی موجودتھے جنہوں نے طلبہ طالبات کی اس کاوش سہراتے ہوئے کہاکہ نوجوانوں میں مختلف اشیاء بنا کر فروخت کرنے کے کاروبارکے جذبے سے انہیں حوصلہ ملے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں