56

حلقہ کی ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائیں گے

سرگودھا (بیورو چیف)سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری عامر سلطان چیمہ نے کہا ہے کہ حلقہ کی تعمیر و ترقی کیلئے جو کچھ ہم سے ہوسکا ہم کرینگے ترقی ہی ہمارا انتخابی نشان ہے ضلع سرگودھا کی تاریخ میں چیمہ خاندان سے بڑھا کر کسی سیاستدان نے ترقیاتی کام نہیں کروائے یہی وجہ ہے کہ حلقہ کے عوام کی جانب سے چوہدری انور علی چیمہ کو شہنشاہ تعمیرات کا خطاب دیا گیا آج سرگودھا میں کوئی ایسا سیاستدان نہیں جو ہمارا خاندان کی برابری کرسکے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں