فیصل آباد (پ ر) ضلعی صدر انجمن مالکان بھٹہ خشت ایسوسی ایشن چوہدری عبدالرزاق باجوہ، سر پرست اعلیٰ چوہدری اشرف گجر، ڈ و یژ نل صدر حاجی اسلام، چیئر مین حاجی الطاف، سینئر نائب صدر میاں فرمان، جنرل سیکر ٹری حاجی غلام مصطفی،سیکر ٹری فنانس میاں اسد یوسف اور دیگر نے کہا ہے کہ زگ زیگ اور سموگ کی آڑ میں محکمہ ماحولیات بھٹہ مالکان کو بھاری جرمانے کرکے بھٹوں کو سیل کررہے ہیں
32