30

سابق وزیر کا بھانجا بھی بجلی چور

راولپنڈی(بیوروچیف) راولپنڈی میں سابق وزیر قانون کے بھانجے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔سابق وزیر قانون راجہ بشارت کے بھانجے پر بجلی چوری کا مقدمہ ایس ڈی او سب ڈویژن دھمیال ہارون اکرم کی مدعیت میں درج کیا گیا ، دھمیال سب ڈویژن کی ٹیم نے میٹر سے بجلی چوری ہوتے پکڑ لی ،نامعلوم بجلی چور کے خلاف الیکٹریسی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیامیٹر راجہ معین سلطان،راجہ شاہد اقبال کے زیر استعمال ہیدونوں ملزمان سابق وزیر قانون راجہ بشارت کے بھانجے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں