69

1ماہ میں 14ہزار بجلی چور گرفتار ، ساڑھے 18 ارب وصولی

اسلام آباد (بیوروچیف)بجلی چوروں کے خلاف ملک بھر میں جاری سیکرٹری توانائی ڈویژن راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ بجلی چوروں، ڈیفالٹرز سے18ارب39کروڑ روپے کی وصولی کی جاچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ7ستمبر کو بجلی چوری کے خلاف مہم کا آغاز کیا گیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ مہم کا مقصد بجلی چوری کی روک تھام، بلوں کی ادائیگی بہتر بنانا اور ڈیفالٹرز کو پکڑنا ہے ۔ راشد لنگڑیال نے مزید کہا کہ6اکتوبر تک13 ہزار 778 بجلی چوروں کو گرفتار کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں