35

دلاورشہید کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

گوجرہ(نامہ نگار)دلاور شہید وی سی سی 430 آدا میں منعقد ہوا،جس کا فائنل 296ج ب اور 426ج ب کے درمیان ہواجس میں296ج ب نے فائنل جیت لیاجس کاپہلا انعام 1 لاکھ اور دوسرا انعام پچاس ہزار تھا۔۔ دلاور شہید وی سی سی کے صدر نسیم خادم جنجوعہ اور سرپرست اعلٰی حاجی محمد بوٹا نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ 296کے سپانسر ساجد ادریس نے بھی 296 کی ٹیم کیلئے خصوصی نقد انعام دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں