گوجرہ(نامہ نگار)موٹر سا ئیکل پر سرخ نمبر پلیٹ لگانے وا لا مقدمہ کی زد میں آ گئے ۔ معلو م ہوا ہے کہ مقبول احمد اپنے موٹر سا ئیکل پر سرخ نمبر پلیٹ لگا کر گھوم رہا تھا کہ پٹرولنگ پولیس نے روک کر چیک کیا تو سرخ نمبر پلیٹ لگا نے کا اجازت نا مہ نہ پیش کرسکا جس پر انہو ں نے مو ٹر سا ئیکل سمیت تھا نہ نوا ں لا ہور کے حوالے کردیا جنہو ں نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
64