30

اوباش افراد نے 2 خواتین کو بے آبرو کر دیا’ 3نوجوان اغوائ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) اوباش افراد نے سبز باغ دکھا کر دو خواتین کو بے آبرو کر دیا جبکہ مختلف مقامات سے 3افراد کو اغواء کر لیا گیا۔ اشرف آباد کی رہائشی شازیہ بی بی کے گھر آنے والے ملزم امجد نے اور بٹالہ کالونی کے علاقہ حسیب شہید کالونی ہسپتال کے قریب عائشہ بی بی کو ملزم تنویر نے ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ شاداب کالونی سے 15سالہ زین’ نورنگ آباد میں علی رضا کے بھتیجے اور جھمرہ روڈ سے نامعلوم افراد نے جمیل کے والد کو اغواء کر کے لے گئے’ پولیس نے مغویان کی بازیابی کیلئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں