ماموں کانجن (نامہ نگار)ماموں کانجن مہر سلیم بھو جو آنہ نے میاں علی گو ہر خان بلوچ اور اسا مہ بہادر خان بلوچ کی ساتھیوں سمیت حما یت کا اعلان کر دیا آئندہ آنے والی حکومت انشا اللہ مسلم ن کی ہی ہوگی ان خیا لات کا اظہار مہر سلیم بھو جو آنہ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے اپنے بیان میں کیا ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن دوبارہ اقتدار میں آکر مہنگائی کو قابو پانے میں اپنا اہم کردار ادا کر ے گی انشا اللہ این اے 97 سے میاں علی گوہر خان بلوچ ۔اور حلقہ پی پی 103 سے اسامہ بہادر خان بلوچ امیدوار مسلم لیگ ن بھاری اکثر یت کامیاب ہونگے۔
21