کمالیہ (نامہ نگار ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کے ایچ ار اینڈ بجٹ افیسر وسیم عباس ڈوگر نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی جس پر اسے ٹی ایچ کیو اسٹاف ایم ایس ٹی ایچ کیو محمد اعجاز، محمد احمد وقاص ائی ٹی افیسر، محمد رضوان ایڈمن افیسر ،محمدبلال کمپیوٹر اپریٹر، زاہد توصیف کمپیوٹر اپریٹر اور دیگر دوست و احباب مبارکباد پیش کر رہے ہیں اور پھولوں کے ہار پہنا کر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
23