58

اظہار تعزیت

کمالیہ (نامہ نگار ) ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی وفات پر سابق ایم این اے چوہدری اسد الرحمن ،سابق ایم این اے ریاض فتیانہ ،امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 123 چوہدری شاہد اقبال گجر ، امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 123 ڈاکٹر طارق سلیمان ، سابق صدر کمالیہ بار ایسوسی ایشن رائے عادل کامران، صدر انجمن تحفظ حقوق شہریاں رانا مظفر علی فاروقی ، تحصیل صدر مسلم لیگ ن کسان ونگ میاں زاہد الرحمان ، سابق سٹی ناظم چوہدری رشید احمد گجر ، صدر مرکزی انجمن گجرا پاکستان چوہدری سلیم الہی گجر ،سمیت دیگر سیاسی سماجی مذہبی شخصیات نے تعزیت کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں