کمالیہ(نامہ نگار)محکمہ فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں زائدالمعیاد اشیا اور ناقص دودھ کو برآمد کر کے تلف کر دیا گیا، تفصیل کے مطابق ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر کی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ فوڈ افیسر عدنان حیدر کی سربراہی میں تحصیل بھر کے داخلی راستوں پر ناکہ لگا کر دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی جس میں مختلف ملک شاپ اور ڈائری یونٹس کی انسپیکشن بھی کی گئی اس موقع پر 93450 لیٹر ودھ کو چیک کیا گیا 805 لیٹر ملاوٹی و غیر معیاری دودھ موقع پر ہی تلف کر دیا گیا اور ملزمان کو ایک لاکھ 41 ہزار روپے کے بھاری جرمانے بھی کیے گئے
26