26

دین سے دوری کے باعث مسلم امہ مسائل میں گھری ہوئی ہے

فیصل آباد(پ ر) متحدہ تنظیمات اہل سنت پاکستان کے زیر اہتمام دربار قادریہ سے ملحقہ مرکزی جامع مسجد میں نکاح و ولیمہ مسنون اور تعلیمات اسلام سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء مشائخ ائمہ خطباء نے دعوت الی الخیر رجوع الی القرآن کو اُمہ کا اساسی فریضہ قرار دیا اور جہیز کے نام پر مال و زر کی طلب کو شرعاً حرام قرار دیا اس موقع پر ملک کے ممتاز عالم دین علامہ محمد ریاض کھرل نے اپنے صدارتی خطاب میں امت مسلمہ پر زور دیا کہ وہ قرآن و سنت سے چمٹ جائے تو پھر عظمت رفتہ کو پاسکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں