14

حج کیلئے درخواستیں 12دسمبرتک وصول کی جائیں گی

سرگودھا (بیورو چیف) سرکاری حج درخواستوں کیلئے بنکوں نے درخواستوں کی وصولی کام کام شروع کردی ہے جو12دسمبر تک وصول کی جائینگی اس سلسلہ میں 15بنکوں کو حج درخواست وصول کرنے کی اجازت دی گئی ہے مقررہ درخواستوں سے زائد وصول ہونیوالی درخواستوں پر قرعہ اندازی کے ذریعے خوش نصیبوں کے نام نکالے جائینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں