30

اشاروں پرچلنے والے لیڈر نہیں ہوتے

سرگودھا (بیورو چیف) اشاروں پر چلنے والے لیڈر نہیں ہوتے لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں اور پاکستان میں عمران خان سے بہتر نہ کوئی لیڈر آیا ہے اور نہ آئیگا جو لوگ یہ کہہ رہے تھے کہ وہ ایک دن بھی جیل برداشت نہیں کرسکیں گے اور ملک سے بھاگ جائینگے مگر ملک سے بھاگنے والے اور ملک میں رہنے والے لیڈروں میں یہی فرق ہے ان خیالات کا اظہار سابق چیئرمین سرگودھا ڈویلپمنٹ ا تھارٹی و سینئر راہنما پاکستان تحریک انصاف الحاج ممتاز اختر کاہلوں اور بیرسٹر عبداللہ ممتاز کاہلوں نے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں