سرگودھا (بیورو چیف) حلقہ این اے 82میں پینے کے صاف پانی کی عدم فراہمی کے باعث لوگ مختلف اقسام کی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں ارکان اسمبلی’ خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب اس طرف توجہ دیں ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار حلقہ این اے 82رائو طاہر مشرف نے کیا انہوں نے کہا کہ ارکان اسمبلی نے عوام سے انتخابی وعدے کئے مگر ان میں سے ایک بھی پورا نہ ہوا جس کی وجہ سے لوگ مایوسی کا شکار ہیں ۔
32