59

مسلم لیگ ن کے دور میں پاکستان نے ہمیشہ ترقی کی ہے

فیصل آباد(پ ر) سٹی رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حامد خان لودھی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے دور میں پاکستان نے ہمیشہ ترقی کی ہے ،اب ایک مرتبہ پھر میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے ۔ میاں نوازشریف نے آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے اداروں کو تحفظ دے کرملک میں امن وامان کوبحال کیا،لوڈشیڈنگ کاخاتمہ کرکے ملک کو اندھیروں سے نکالا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں