فیصل آباد(پ ر)پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبر رانا فرخ محمود خاں نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی میں تقسیم کی باتیں کرنیوالے القوں کی جنت میں رہتے ہیں، سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئر مین بلاول بھٹودو جسم ایک جان ہیں ، باپ بیٹے کے عظیم رشتے میں دراڑیں پیدا کر نیوالے سیاست میں اس قدر گر چکے ہیں کہ انکی ہماری جماعت کی عوامی مقبولیت سے نیندیں حرام ہو چکی ہیں، چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی خیبر پختونخوا میں الیکشن کمپین کی وجہ سے ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے۔
47