33

سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے انٹرویومکمل

سرگودھا (بیورو چیف) سرگودھا میں پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے ضلع بھر سے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے انٹرویو کا سلسلہ مکمل ہوگیا اس موقع پر سابق رکن قومی اسمبلی و امیدوار برائے ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی’ سردار شہزاد احمد خان میکن نے حلقہ این اے 85 اور حلقہ پی پی 80 سے بطور امیدوار انٹرویو دیا اور مسلم لیگ ن کیلئے دونوں امیدواروں نے اپنی اپنی خدمات سے انٹرویو کمیٹی کو آگاہ کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں