31

انسداد پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا

کمالیہ (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غزالہ یاسین چدھڑ کی زیرصدارت تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال میں انسداد پولیو کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ڈی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر عاصم نے صدر مجلس کو انسداد پولیو مہم کے سلسلے ہونے والی پراگرس کے بارے میں بریفنگ دی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر غزالہ یاسین چدھڑ نے کہا کہ انسداد پولیو مہم میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں