سمندری (بیورو چیف)سمندری کے نجی سکول میں سالانہ سمارٹ سپورٹس گالا کا انعقاد جس میں طلبا و طالبات نے بھرپور حصہ لیاسمارٹ سپورٹس گالا میں پلے گروپ سے لے کر ساتویں جماعت تک کے طلبا و طالبات اور والدین نے حصہ لیا سمارٹ سپورٹس گالا میں ریس، ہرڈل ریس، جمپنگ ریس جیسی مختلف کھیلوں کا مقابلہ ہوا کھیلوں میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے سمارٹ سپورٹس گالا کے منتظمین اور والدین کا کہنا تھا کہ ایسے مقابلوں سے تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کو تفریح مہیا کرنا ہے۔
57