62

عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے’ صغیر انجم

ساہیوال(بیوروچیف) ہم خدمت کر کے سیاست شروع کر رہے ہیں اور اس خدمت کی سیاست کوجاری رکھیں گے(چوھدری صغیر انجم) عوام کے ووٹ سے منتخب ہونیوالے لوگوں نے علاقے بھرکی عوام کومحرومیوں اور مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا(میاں بابر صغیر۔ راہ حق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بھوکوں کو کھانا اور لوگوں کی خدمت کرنیکا سلسلہ جاری ایشیا کے سب سے بڑے گاؤں53 فائیو ایل ساہیوال میں پہنچنے پر عمر خان بلوچ گاؤں کی طرف سے استقبال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں