ٹھیکریوالہ(نامہ نگار)تھانہ ٹھیکریوالہ علاقہ میں ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ، سرکاری سکول ٹیچر کے بیٹے کو نقدی رقم اور موبائل فون سے محروم کر دیا، تفصیلات کے مطابق سرکاری سکول ہیڈ ماسٹر کا بیٹا بلال کام سے گھر واپس 71 سرلی جا رہا تھا کہ سدھار بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر روک کر 20000 نقدی رقم،قیمتی موبائل فون اور ضروری کاغذات چھین کر فرار ہو گئے۔
31