56

ینگ ڈاکٹرز نے ٹیچنگ ہسپتالوں کی OPD بند کردی ، مریض خوار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) گجرات میں ڈاکٹر کے قاتل پکڑے نہ جانے پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن فیصل آباد کی ہڑتال’او پی ڈیز بند’مریض خوار’ ڈویژنل کوآرڈینیٹر وصدرینگ ڈاکٹرز الائیڈ ہسپتال ڈاکٹر اورنگزیب و دیگر نے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ الائیڈ ون’ٹو اور ٹیچنگ ہسپتال غلام محمد آباد میں تعمیر ومرمت کی وجہ سے مریض پہلے ہی پریشان تھے اب ہڑتال سے ان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں’ مریض علاج معالجہ نہ ہونے پر حکومت اور ڈاکٹرز کو کوستے رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں