21

محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی 27دسمبر کومنائی جائے گی

سرگودھا (بیوروچیف) سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی 27دسمبر کو ملک بھر میں عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی اور اس سلسلہ میں تمام ضلعی’ تحصیل اور ڈویژنل تنظیموں کے عہدیداران سے کہا گیا ہے کہ وہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کو منانے کیلئے انتظامات یقینی بنائیں اس دن کی مناسبت سے قرآن خوانی اور دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں