51

نئے سال کے آغاز پرتقریبات نہ منانے کا فیصلہ مستحسن ہے

فیصل آباد ( پ ر) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صوبائی امیرمولانا عبدالرشید حجازی ،خالد محمود اعظم آبادی. مہر محمد عبداللہ ودیگر نے حکومت کی طرف سے غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے شکار فلسطینوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے نئے عیسوی سال کے آغاز پر کسی قسم کی تقریب منعقد کرنے اور جشن منانے پر پابندی کے فیصلے کو مستحن اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب نوجوان نسل کو بھی چاہیے کہ وہ اسلامی وایمانی اورانسانی واخلاقی غیرت وحمیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سال کے آغاز پر شراب وکباب کی محفل سجانے کی بجائے مظلوم ومحصور فلسطینی عوام کی آزادی کیلئے میدان عمل میں نکلیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں