70

ہمارا فریضہ ہے کہ ہم انتخابات کو صاف اور شفاف بنائیں

کمالیہ (نامہ نگار) ریٹرننگ آفیسر پی پی 123 و اسسٹنٹ کمشنر غزالہ یاسین چدھڑجنرل الیکشن کے سلسلہ میں پولنگ آفیسران کی جاری ٹریننگ کا معائنہ کر رہے ہیں۔تفصیل کے مطابق ریٹرننگ آفیسر پی پی 123 و اسسٹنٹ کمشنر غزالہ یاسین چدھڑجنرل الیکشن کے سلسلہ میں گورنمنٹ قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ کمالیہ میں 8فروری کوہونیوالے عام انتخابات کے سلسلہ میں پولنگ افسران کو دی جانیوالی ٹریننگ کا پرنسپل گورنمنٹ قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ کمالیہ چوہدری فیض حسین کے ہمراہ معائنہ کیا اور انہیں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارا آئینی فریضہ ہے کہ ہم ان انتخابات کو صاف اور شفاف بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں