55

سرگودھا روڈ کی تعمیر کو جلدازجلد مکمل کیا جائے

فیصل آباد(پ ر) جماعت اسلامی پی پی 110کے نامزد امیدوارانجینئرامجدقیوم پراچہ نے سرگودھاروڈ کی تعمیرنوکو عوام کے لئے اذیت کاباعث قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ محض تین دن میں بننے والا شہرکااہم روڈ ٹھیکداروں،کمیشن مافیا اورانتظامیہ کی بے حسیکے باعث فیصل آبادکے عوام کے لئے بالخصوص سرگودھاروڈ کے گردنواح کی وبال جان بن چکی ہے بدترین ٹریفک جام اوراڑتی دھول نے لوگوںکو ذہینی مریض بنا دیا ہے ۔ایک یا ڈیرھ کلو میٹرکے تعمیرنو نے سارے شہرکو تنگ کررہاہے روڈایکسڈنٹ،سفرکرنے والے کے آپسی جھکڑے کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں