77

ملک امجد یعقوب کی اپنے حمائتیوں سے ملاقات

کمالیہ(نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی ملک امجد یعقوب نے 714 گ ب میں منصور گجر اور چوہدری دائود گجر سے ملاقات کی دونوں شخصیات کی جانب سے مکمل سپورٹ ،ووٹ اور حمایت کی یقین دہانی کروائی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں